تحریک ناموسِ رسالت کے مطالبات تسلیم کےے جائیں: عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت

Feb 13, 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا عزیزالرحمن ثانی،مولانا قاری جمیل الرحمن اختر،قاری علیم الدین شاکر،مولانا عبدالشکورحقانی،مولانا سید ضیاءالحسن شاہ،مولانا عبدالنعیم ،مولانا محبوب الحسن طاہر،مولانا خالدعابدنے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ختم نبوت و ناموسِ رسالت سمیت آئین کی کسی بھی اسلامی شق کو چھیڑنے سے گریز کرے۔ اسلام آباد میں منعقدہ آل پارٹیز تحفظ ناموسِ رسالت کانفرنس میں پیش کردہ 6مطالبات تسلیم نہ کیے تو یکم مارچ کے بعد عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تمام دینی و سیاسی جماعتوں سے مل کر بھرپور احتجاج کریگی۔

مزیدخبریں