پاکستان کے ساتھ مزید بات چیت کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا: افغانستان

کابل (نیشن رپورٹ) افغان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مزید مذاکرات کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ افغان خامہ پریس کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان احمد شکیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ دوسرے رائونڈ کی بات چیت کے حوالے سے ابھی ماحول سازگار نہیں ہے۔ پاکستان کی طرف سے اس حوالے سے ابھی تک مناسب جواب نہیں آیا۔ لہذا بات چیت فوری شروع ہونے کا امکان نہیں ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...