انتظار قتل کیس: تحقیقات کیلئے 6 رکنی اعلیٰ سطح کمیٹی قائم

Feb 13, 2018

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) انتظار احمد قتل کیس کی تحقیقات کیلئے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ثناء اللہ عباسی کی سربراہی میں 6 رکنی اعلی سطحی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ جے آئی ٹی میں رینجرز اور سپیشل برانچ کے ایس پی سطح کے افسران بھی شامل ہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

مزیدخبریں