سفید پاؤڈر کا لفافہ ملنے پر ٹرمپ کی بڑی بہو وینسا کا ہسپتال میں طبی معائنہ

نیو یارک (اے ایف پی) ٹرمپ کے بڑے بیٹے جونیئر ٹرمپ کے گھر سفید پاؤڈر کا لفافہ موصول ہونے پر انکی اہلیہ وینسا کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق لفافے سے زہریلا مواد نہیں ملا۔ میڈیا نے رپورٹ کیا تھا سفید پاؤڈر کا لفافہ ملا ہے۔ سیکرٹ سروس نے انکوائری شروع کر دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن