تل ابیب (اے ایف پی) اسرائیل نے ترکی پر حماس کی معاونت کا الزام لگا دیا ہے۔ انٹیلی جنس ایجنسی شن بیت کے ترجمان نے ایک ترک باشندے کی گرفتاری کا دعویٰ کرتے کہا ہے حماس نے عسکری طاقت میں اضافہ کر لیا۔ اس کا ذمہ دار ترکی ہے۔ ترک حکام تنظیم کی سرگرمیوں سے صرف نظر کرتے ہیں۔