لاہور (پ ر) ملتان روڈ انڈ سٹر یل ایسو یشن ٹھو کر نیا ز بیگ لاہو ر ایسو سی ایشن کے عہد ا را ن اور انڈ سٹر یز ما لکان کے ما بین میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ٹھو کر نیا ز بیگ تا ھڈ یا را ں ڈ رین منصوبہ پر غو ر کیا گیا اور متفقہ طو ر پر طے پا یا کہ NHA /حکو مت پنجا ب کو منصو بہ پر نظر ثا نی کی در خو است کی جائے گی۔ 8 لین منصو بہ انٹر سٹی نا قا بل قبو ل ہے اِس سے حا د ثا ت بڑ ھیں گے اور بہت بڑ ی آ با دی اور سکو ل کا لج کے سٹو ڈ نٹس غیر محفوظ ہوجا ئیں گے۔ اس لئے ہیو ی ٹر ا نسپو ر ٹ کے لئے بائی پا س روڈ بنا ئی جائے اور یو ٹر ن بھی Overhead ڈ یز ائن پر بنا ئے جا ئیں ۔ اس منصو بہ سے کروڑوں روپے ٹیکس دینے والے ادا رے تبا ہ ہو جائینگے اور ہزاروںمز دور بے روز گا ر ہونگے ۔اس منصو بہ میں بہت سے نقا ئص ہیں جنہیں دور کر نا ضروری ہے۔