لاہور(آئی این پی) فلم سٹار معمر رانا نے کہا ہے کہ بیٹی ریا معمر اگر شوبز میں آنا چاہے گی تو انکو روکوںگا نہیں ‘پاکستانی فلم انڈسڑی کی ترقی ہم سے جہاں تک ممکن ہوسکے گا اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے ۔ معمر رانا نے کہا ہے شوبز کوئی بری چیز نہیں ضرورت اس بات کی ہوتی ہے کہ شوبز میں اخلاقیات کے دائرہ میں رہ کرہی کام کیاجائے اور میری بیٹی ریا نے فی الحال باقاعدہ شوبز میں آنکا فیصلہ نہیں کیا لیکر اگر وہ شوبز میں آنکا چاہے گی تو انکو روکوں گا نہیں بلکہ انکو سپورٹ کر ینگے۔