عارف عثمانی صدر نیشنل بنک تعینات

Feb 13, 2019

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) حکومت نے عارف عثمانی کو نیشنل بنک کا صدر تعینات کر دیا۔ عارف عثمانی کو تین سال کیلئے نیشنل بنک کا صدر بنایا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے عارف عثمانی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔

مزیدخبریں