سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیں مفتی اعظم مفتی بشیر الدین منگل کی صبح وفات پاگئے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مفتی بشیر الدین کا مختصر علالت کے بعد صورہ ہسپتال سرینگر میں منگل کی صبح تین بجے انتقال ہوا۔ نماز جنازہ خانقاہ معلی سرینگر میں ادا کی گئی۔مفتی بشیر الدین جاری جدوجہد آزادی کشمیر کے زبردست حامی تھے۔
مقبوضہ کشمیر کے مفتی اعظم مفتی بشیر الدین سرینگرمیں انتقال کر گئے
Feb 13, 2019