میر پور (صباح نیوز) میر پور میںسینٹرل جیل میں قتل کے دومجرموں کوپھانسی دیدی گئی۔ میرپورکی سینٹرل جیل میں قتل کے دومجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ دونوں قیدیوں کو مجسٹریٹ اور جیل حکام کی موجودگی میں پھانسی دی گئی۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ پھانسی پانے والوں میں ارشد محبوب کا تعلق راولاکوٹ اورطاھرعزیز کا تعلق بھمبر سے ہے۔