لاہور (نمائندہ سپورٹس+ سپورٹس رپورٹر) اولڈ اسلام پورہ جمخانہ کرکٹ کلب نے دوستانہ میچ میں فرحان جمخانہ کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا فرحان جمخانہ کلب نے 240 رنز بنائے طاہر 70 اور فیضان 50 رنز بنا کر نمایاں رہے مظہر نے 4 اور عظیم نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اولڈ اسلام پورہ جمخانہ کلب نے ہدف6 وکٹوں پر پورا کیا خواجہ عبداللہ 90 فرید 50 وہاب 35 رنز بناکر نمایاں رہے وسیم اور وصی نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔