ترکی: گولن تحریک سے تعلق کے الزام میں 600افراد گرفتار

انقرہ ( نوائے وقت رپورٹ) ترکی میں گولن تحریک میں شمولیت پر 1112افراد کی گرفتاری کے احکامات دئیے گئے ہیں ، ترکی میں سکیورٹی فورسز نے مختلف شہروں میں کارروائی کرکے 600سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن