اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
یقینا بدکاروں کا نامہ اعمال سجین میں ہے O تجھے کیا معلوم سجین کیا ہے؟O (یہ تو) لکھی ہوئی کتاب ہے O اس دن جھٹلانے والوں کی بڑی خرابی ہے O جو جزا و سزا کے دن کو جھٹلاتے رہے O اسے صرف وہی جھٹلاتا ہے جو حد سے آگے نکل جانے والا (اور) گناہگار ہوتا ہےO جب اس کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کہہ دیتا ہے کہ یہ اگلوں کے افسانے ہیںO
سورۃ المطفیفن( آیت: 7 تا 13)
کتاب ہدایت
Feb 13, 2020