فیض احمدفیض کاایک سونواں یوم پیدائش آج منایاجارہاہے

عظیم شاعرفیض احمدفیض کاایک سونواں یوم پیدائش آج منایاجارہاہے۔

وہ تیرہ فروری انیس سوگیارہ کوضلع نارووال میں پیدا ہوئے۔ان کے کلام کے مجموعوں میں نقش فریادی، دستِ صبا، زندان نامہ اورشام شہریاراں شامل ہیں۔فیض احمدفیض کو ادب میں ان کی خدمات کے اعتراف میں1990 میں پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈنشان امتیازسے نوازاگیا۔انہوں نے نگار،لینن امن پرائز،ایچ آر سی امن پرائزاورAvicennaپرائز حاصل کئے۔
 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...