بلاول کو نیب نے مختلف مقدمات میں تفتیش کےلئے طلب کیا:شہزاداکبر

Feb 13, 2020 | 21:14

ویب ڈیسک

احتساب کے بارے میں معاون خصوصی شہزاد اکبر نے کہاہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو قومی احتساب بیورو نے مختلف مقدمات میں تفتیش کےلئے طلب کیا۔

 آج اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کوئی قانون سے بالاتر نہیں اور ہر کسی کو تحقیقات کا سامنا کرنا ہوگا۔

 معاون خصوصی نےکہا کہ یہ فیصلہ عدالتوں نے ہی کرنا ہے کہ کون بے گناہ ہے۔

مزیدخبریں