اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے سے قومی خزانے پر 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ ذارئع نے بتایا کہ موجودہ مالی سال کے 4 ماہ میں 10 ارب روپے اضافی اخراجات آئیں گے۔ذرائع نے بتایا موجودہ مالی سال کے 4 ماہ میں 10 ارب روپے اضافی اخراجات آئیں گے۔