تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے  سے خزانے پر 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا‘وزارت خزانہ

Feb 13, 2021

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے سے قومی خزانے پر 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ ذارئع نے  بتایا کہ  موجودہ مالی سال کے 4 ماہ میں 10 ارب روپے اضافی اخراجات آئیں گے۔ذرائع نے بتایا  موجودہ مالی سال کے 4 ماہ میں 10 ارب روپے اضافی اخراجات آئیں  گے۔

مزیدخبریں