محکمہ ریلوے میں 6افسروں کی ترقی وتبادلے

لاہور(کامرس رپورٹر)ریلوے حکام نے 6افسروں کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔سا بق اسسٹنٹ انجینئرخانپور پیرانہ دتہ غلام مرتضی کو اسسٹنٹ انجینئر لودھراں،محمد راحیل اسسٹنٹ انجینئر خانپور، اسسٹنٹ انجینئر دالبدین شاہد حسین کو اسسٹنٹ انجینئر سبی، اسسٹنٹ انجینئر حافظ بہادر اللہ کو اسسٹنٹانجینئردالبدین،سٹیشن سپرنٹنڈنٹ راولپنڈی سٹیشن غلام حسین کو سٹیشن سپرنٹنڈنٹ ملتان اور اسسٹنٹ انجینئر پہلوان شاہ کو سٹیشن راولپنڈی لگایا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن