ظاہرپیر(نامہ نگار) فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی سرکاری سطح پر اشاعت کی ناپاک حرکت کو کئی ماہ گزرنے کے باوجود تاحال حکومت پاکستان نے فرانس سے سفارتی تعلقات ختم نہیں کیئے اور فرانس کے سفیر کو ملک بدر نہیں کیا گیاہے سید مرسیلین شاہ نے ان خیالات کا اظہار کیاانہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہے کہ فرانس سے فوری سفارتی تعلقات ختم کرکے فرانس کے سفیر کو ملک بدر کیا جائے۔
فرانس سے سفارتی تعلقات قائم رکھنا قابل مذمت ہے :مرسیلین شاہ
Feb 13, 2021