ترقیاتی پروگرام کیلئے اب تک476 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پلاننگ کمیشن نے رواں مالی سال کے ترقیاتی پروگرام کیلئے اب تک476ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دی ہے ،رواں مالی سال کا ترقیاتی پروگرام650ارب روپے کا ہے ،این ایچ اے کو سب سے ذیادہ 98ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دی گئی اے جے کے کے منصوبوں کے لئے21ارب روپے جاری کئے گئے ۔

ای پیپر دی نیشن