جام پور(نمائندہ نوائے وقت) ڈاکٹر فیض الحسن گدارہ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس مومنٹ جام پور تحصیل صدر منتخب ، انٹرنیشنل ہیومن رائٹس
مومنٹ کے صدر رانا بشارت علی خان نے جام پور میں ڈاکٹر فیض الحسن گدارہ کو انٹرنیشنل ہیومن رائٹس مومنٹ کا صدر نامزد کردیا جسکا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔