حکومت کا شیرازہ بکھرنے  کا وقت آگیا: عظمیٰ بخاری 

ملتان (سپیشل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری سے شیخ آصف قریشی ممبر سوشل میڈیا کی ملاقات، شیخ صادق قریشی،بھی ہمراہ ہیں پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مانگے تانگے کی حکومت کا شیرازہ بکھرنے کا وقت آگیا ہے مسلم لیگ(ن) میں فاورڈ بلاک کے خواب دیکھنے والوں کی اپنی جماعت میں فاورڈ بلاک بننے جارہا ہے مسلم لیگ(ن) جب چاہیے پنجاب میں تحریک عدم اعتماد لاسکتی ہے لیکن یہ لوگ اپنے بوجھ سے خود ہی گرنے والے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن