پیر نور الحق قادری کی مصر میں سپریم کونسل برائے اسلامی امور کی 32ویں کانفرنس میں شرکت

Feb 13, 2022

اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی پیر نور الحق قادری مصر میں دو روزہ سپریم کونسل برائے اسلامی امور کی 32ویں کانفرنس کے افتتاحی اجلاس میں شریک  ہوئے۔ اسلامی امور و اوقاف کے وزراء اور مسلم ممالک کے مندوبین شرکت کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں