اسلام آباد (خبر نگار) مریم اورنگزیب نے صاف پانی کیس میں احتساب عدالت کے تفصیلی فیصلے کو نیب نیازی گٹھ جوڑ کے سیاسی انتقام کے منہ پر ایک اور زوردار طمانچہ قرار دے دیا۔ تفصیلی فیصلہ عمران صاحب کے احتساب کے بیانیہ پہ عدالت کا ایک اور طمانچہ ہے عمران صاحب کا جھوٹا احتساب کا بیانیہ ہر روز منہ کے بل گرتا ہے عمران صاحب تفصیلی عدالتی فیصلے کے آئینے میں اپنے جھوٹ کا چہرہ دیکھیں