عمران خان کیش اینڈ کیری گروپ کا ٹھکانہ جیل ہے: نیئربخاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے سیکرٹری سید نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا نااہل، ناکام وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد، فیصلہ پیپلز پارٹی کے نظریہ اور بلاول بھٹو زرداری کے جمہوری بیانیہ پر عملدرآمد کا اعلان ہے۔ اب عمران خان کیش اینڈ کیری گروپ کا ٹھکانہ جیل ہے۔ اگرمجھے باہر نکالنے والے کو عوام کے خطرناک غیض و غضب  سے کوئی نہیں بچا سکتا۔

ای پیپر دی نیشن