لاہور (آئی این پی)اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے لاہور کے نجی اسکولز میں لائوڈاسپیکر کے استعمال پرپابندی عائد کردی ۔اس حوالے سے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام اتھارٹیزکو مراسلہ جاری کردیاہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ تیزآواز میں لائوڈ اسپیکر سے انسانی صحت پر برے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔اسکولوں میں اونچی آوازمیں لائوڈاسپیکرلگاناسائونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی ہے، احکامات(صفحہ7 پربقیہ نمبر46) کی خلاف ورزی پرمتعلقہ اسکولوں کیخلاف قانونی کارروائی ہوگی۔
لاہور کے نجی اسکولز میں لائوڈاسپیکر کے استعمال پرپابندی عائد
Feb 13, 2022