لاہور قلندرز نے راشد خان کی  جگہ فواد احمد کو ٹیم میں شامل کرلیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور قلندرز نے راشد خان کی جگہ آسٹریلیا کے فواد احمد کو ٹیم میں شامل کرلیا، لیگ سپنر پی ایس ایل کے آخری میچز کیلئے ٹیم کو جوائن کریں گے۔راشد خان قومی ٹیم کی بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کے باعث بنگلہ دیش چلے جائیں گے ۔ پی ایس ایل ٹیکنیکل کمیٹی کی اجازت کے بعد آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے فواد احمد قلندرز کے سکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...