مہنگائی، بے روزگاری، حکومت عوام کو ریلیف دے، سید اظہر حسین کا ظمی

Feb 13, 2022

راولپنڈی(جنرل رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید اظہر حسین کا ظمی نے کہا ہے کہ مہنگائی، بے روزگاری دن بدن بڑھ رہی ہے، غیر اعلانیہ طور پر گیس اور بجلی بند کر دی جاتی ہے ،بازاروں میں من مانے بھائو پر اشیا ضروریہ فروخت کی جا رہی ہیں ، ان خیالات کا اظہار انہوںنے گزشتہ روز اپنے بیان میں کیاانہوں نے کہا کہ حکومت کو چایئے کہ وہ عوام کو ریلیف دے۔

مزیدخبریں