صوبائی وزیر ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول  کی رائیونڈ آمد،شاندار استقبال


سندر(نامہ نگار) خیبر پی کے کے نگران وزیر برائے ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول حاجی منظور خان آفریدی وزیر بننے کے بعد رائیونڈ پہنچے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ شہریوں اور خاندانی ممبران کی جانب سے پھولوں کی پتیا  بھی نشاور کی گئیں۔ منظور خان آفریدی نے رائیونڈ آمد کے موقع پر اپنے آکابرین کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ رائیونڈ میں اپنے مختصر قیام کے بعد صوبائی وزیر حاجی منظور خان واپس روانہ ہوگئے۔

ای پیپر دی نیشن