ضرب کلیم 

Feb 13, 2023


یہ نغمہ فصلِ گل و لالہ کا نہیں پابند
بہار ہو کہ خزاں‘ لا الٰہ الااللہ 
اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں
مجھے ہے حکمِ اذاں‘ لا الٰہ الااللہ 
(ضربِ کلیم) 

مزیدخبریں