نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) ڈی ایس پی سید زاہد حسین شاہ کی قانون شکن افراد کے خلاف مہم کے دوران محمد شہباز ہنجراء انچارج پولیس چوکی حیدری چوک نے ملزم اویس سے کلاشنکوف، اے ایس آئی ذوالفقار علی تارڑ نے ملزم عبدالرحمن سے پسٹل 30 بور اور اے ایس آئی محمد اقبال گجر نے ملزم اعجاز احمد کو 10 لیٹر شراب برآمد کر کے حراست میں لے لیا جبکہ گیپکوسرویلنس ٹیم نے چھاپے مار کر ایوب اور آصف کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا ، پولیس نے ایس ڈی او اعتراز اعظم کی رپورٹ پر مقدمات درج کر لئے۔
نوشہرہ ورکاں:3جرائم پیشہ،دو بجلی چور گرفتار
Feb 13, 2023