حافظ آباد: میونسپل کمیٹی کے ڈیلی ویجز سینٹری ورکرزدوماہ سے تنخواہوں سے محروم

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )کمشنر، ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ 50لاکھ کی گرانٹ کا چیک گوجرانوالہ پریس کلب کی کمیٹی کے حوالے کرتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کی زیر نگرانی اس گرانٹ کو پریس کلب کے انفراسٹرکچر کی بہتری اور صحافتی ذمہ داریو ں کی ادائیگی میں آسانی اور جدت کیلئے درکار ذرائع اور سہولیات کی فراہمی کے ساتھ ممبران کی فلاح و بہبود کیلئے نیک نیتی اور اجتماعی خدمت کے جذبے سے استعمال کرینگے۔اس موقع پر گوجرانوالہ کے صحافی حضرات کی طرف سے پچاس لاکھ کی گراانٹ فراہم کرنے پر حکومت پنجاب کا شکریہ ادا کیاگیا ۔

ای پیپر دی نیشن