پیپلز پارٹی کی حمایت کے بغیر کوئی حکومت میں آ سکتا:اشرف بھٹی

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی پنجاب کے سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے قائدین آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بغیر نہ تو وفاق میں کسی کی حکومت بن سکتی ہے نہ ہی پنجاب اور نہ ہی بلوچستان میں پیپلز پارٹی کی حمائت کے بغیر کوئی حکومت میں آ سکتا ہے یہ پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ کی خدمات ہے کہ جس کی وجہ سے آج پیپلز پارٹی کو سندھ میں پچھلے انتخابات کی نسبت اس مرتبہ زیادہ نشستیں ملی ہیں اور پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو کہ سندھ میں ایک اکثریتی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...