واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر دفاع اور پینٹاگون چیف جنرل(ریٹائرڈ)لائیڈ آسٹن ایک بار پھر ہسپتال منتقل ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پینٹاگون نے بتایاکہ امریکی وزیر دفاع کو مثانے میں شدید تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا ۔امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔