فلپائن میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک افرد کی تعداد 54ہو گئی

منیلا(آئی این پی)فلپائن کے جنوب میں 6فروری کو ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 54ہو گئی  ہے،علاقائی حکومت کے فیس بک اکائونٹ پر  جاری کردہ  بیان  میں کہا گیا  ہے کہ  مٹی کے تودے گرنے سے 54افراد جاں بحق اور 63افراد تاحال لاپتہ ہیں،بیان میں کہا گیا ہے کہ اب تک 32زخمیوں کو بچا لیا گیا ہے اور ریسکیو کا کام جاری ہے۔

ای پیپر دی نیشن