برازیل،موجودہ صدر کے خلاف اقدام بغاوت پر کرنل گرفتار

Feb 13, 2024

برازیلیا(آئی این پی)برازیل میں ایک کرنل  کو صدر لوئز اناسیو لولا دی سلوا  کے خلاف اقدام بغاوت پر گرفتار کر لیا گیا ہے، اس کوشش  کے تحت  اٹارنی نے کرنل برناردو کوریا نیتو کو امریکہ سے وطن واپسی پر ہوائی اڈے سے گرفتار کرادیا۔

مزیدخبریں