شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) سول جج شیخوپورہ شہباز حسن رانا نے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کروانے پر توہین عدالت کی کاروائی کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینیو شیخوپورہ کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کے احکامات جاری کر دیئے اور 2بجے تک عدالت پیش ہونے کا حکم دیا تاہم ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینیو عدالت میں حاضر نہ ہوئی۔
عدالت پیش نہ ہونے پرخاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوشیخو پورہ کے وارنٹ
Feb 13, 2024