علی امین گنڈاپور کے والد میجر(ر) امین اللہ انتقال کر گئے

ڈی آئی خان(نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کے والد میجر(ر) امین اللہ گنڈا پور انتقال کر گئے۔ پی ٹی آئی رہنما کے والد میجر(ر) امین اللہ خان گنڈا پور کو دل کا دورہ پڑا، انہیں ہسپتال منتقل کیا گیاتاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...