سیاست چھوڑی ‘ اپنی ماں نہیں‘پانچ لاکھ ووٹرز کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا: عثمان ڈار

لاہور(خبرنگار)عثمان ڈار نے کہا ہے کہ انہوں نے سیاست چھوڑی ہے اپنی ماں نہیں چھوڑی ، سیالکوٹ کے ساڑھے پانچ لاکھ ووٹرز کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا وہ گذشتہ روز ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔

ای پیپر دی نیشن