جگن کاظم نے فلم ”بہو بیٹی“ سائن کر لی

Jan 13, 2011

سفیر یاؤ جنگ
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ جگن کاظم نے فلموں میں کام شروع کر دیا۔ انہوں نے ہدایت کار الطاف حسین کی فلم ”بہو بیٹی“ سائن کی ہے۔ اس فلم میں وہ ٹائٹل رول کر رہی ہیں ان کے مقابل ہیرو کا کردار شان ادا کر رہے ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر غفور بٹ ہیں۔
مزیدخبریں