مظفر آباد (آن لائن) اےم کےو اےم آزاد کشمےر کے پارلےمانی لےڈر و وزےر ٹرانسپورٹ آزادکشمےر طاہر کھوکھر نے کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کو بزدلانہ اور ننگی جارحےت قراردےتے ہوئے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے نوٹس لےنے کا مطالبہ کر دےا ہے۔ مےڈےا سے گفتگو کرتے ہوئے طاہر کھوکھر نے کہا کہ بھارت ہوش کے ناخن لے۔
کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ ننگی جارحےت ہے‘ اقوام متحدہ نوٹس لے: محمد طاہر کھوکھر
Jan 13, 2013