شمالی وزیرستان میں حکومت سے معاہدہ ہو گیا، اب پاک فوج نہیں، نیٹو پر حملے کرینگے: پاکستانی طالبان کے پمفلٹ

پشاور (نوائے وقت رپورٹ/ رائٹر) کالعدم تحریک طالبان نے شمالی وزیرستان میں حکومت کے ساتھ معاہدے کے پمفلت تقسیم کرنے شروع کر دیئے۔ پمفلٹ کے متن میں کہا گیا ہے کہ حکیم اللہ محسود نے مقامی طالبان کو ہدایت کی ہے کہ حکومت کے ساتھ معاہدے پر عمل کیا جائے۔ شمالی وزیرستان کے مقامی طالبان نے حکومت کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔ پمفلٹ میں کہا گیا ہے کہ اب پاک فوج نہیں بلکہ افغانستان میں نیٹو فورسز پر حملے کرینگے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...