اداکارہ ثناءکراچی سے لاہور پہنچ گئیں

Jan 13, 2013

لاہور ( کلچرل رپورٹر) فلمسٹار ثناءکراچی سے لاہور پہنچ گئیں ۔ لاہور میں قیام کے دورن وہ اپنی ایک ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے ساتھ ایک کمرشل کی ریکارڈنگ میں بھی حصہ لیں گیں۔ اداکارہ ثناءچند روز لاہور میں قیام کرنے کے بعد دوبارہ کراچی روانہ ہوجائینگی ۔

مزیدخبریں