لاہور کرکٹ کلب نے امہ اکیڈمی کو 30 رنز سے ہرا دیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہورکرکٹ کلب نے امہ اکیڈمی کو 30رنز سے شکست دے دی۔ لاہور کرکٹ کلب نے چھ وکٹوں کے نقصا ن پر 214 رنز بنائے۔ جاوےد ملک 102 رنز بناکر نمایاں رہے۔ جہانزےب ا ور احمد نے د و دو وکٹےں حاصل کی۔ امہ اکیڈمی کی ٹیم184رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئی۔ جاوےد ملک111 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ جاوید نے دو کھلاڑی آﺅٹ کئے۔ جاوےد ملک کو مےن آف دی مےچ قرار دےا گےا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...