لاہور (آئی اےن پی) وفاقی وزےر رےلوے غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ جمہورےت کے خلاف سازش بھی آئےن سے انحراف ہے، ملک مےں تمام تر سازشوں کے باوجود بروقت اور شفاف انتخابات ہوں گے، دہشت گردی کے خاتمے کے لئے سب کو اےک ہونا ہو گا، ملک دشمن قوتےں پاکستان کی ترقی و خوشخالی نہےں چاہتےں۔