لاہور (آئی اےن پی) تحرےک انصاف کے صدر مخدوم جاوےد ہاشمی نے کہا ہے کہ ملک مےں جمہورےت ڈی رےل ہوئی تو تباہی کے سوا کچھ نہےں ہو گا، بروقت انتخابات ناگزیر ہیں۔ ہفتے کے روز لاہور مےں مےڈےا سے گفتگو کرتے ہوئے مخدوم جاوےد ہاشمی نے کہا کہ ریاست بچانے والوں کا ایجنڈا اصل میں ریاست بچانا نہےں مجھے کچھ اور ہی لگ رہا ہے۔