لاہور (لیڈی رپورٹر ) پےپلزپارٹی شعبہ خواتےن لاہور کی صدر فائزہ ملک نے کہا ہے کہ ملک مےں جمہورےت ڈی رےل ہوئی تو سب کے پاس رونے کے سواکچھ نہےں بچے گا‘ مسلم لےگ ن والے دن مےں خواب دےکھنا چھوڑ دےں‘ عام انتخابات مےں انکے ٹوپی ڈرامے اور دھاندلی نہےں چلے گی‘ پےپلزپارٹی آج بھی پاکستان کی سب سے بڑی سےاسی اور عوامی جماعت ہے‘ غر ےبوں کی خدمت اور ملک مےں جمہو رےت کی مضبوطی ہمارا مشن ہے جسکے کےلئے آخری دم تک جدوجہد جاری رکھےں گے۔ پےپلزپارٹی جاگےرداروں اور وڈےروںکی نہےں پاکستا ن کے غر ےب عوام کی پارٹی ہے۔
جمہورےت ڈی رےل ہوئی تو رونے کے سواکچھ نہےں بچے گا: فائزہ ملک
Jan 13, 2013