ایف بی آر کے بورڈ ان کونسل کے 2 ڈپٹی چیئرمینوں کے تقرر کا خیر مقدم

لاہور(کامرس رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے بورڈ ان کونسل کی جانب سے دو ڈپٹی چیئرمین مقرر کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے لاہور چیمبر کے سابق صدر آفتاب احمد وہرہ نے کہا کہ نئے ڈپٹی چیئرمین شاہد رحیم شیخ اور ملک عبدالصمد نہ صرف تجربہ کار ہیں بلکہ ان کا ریکارڈ بھی شاندار ہے ۔

ای پیپر دی نیشن