بچوں سے دوری، امریکہ سے بیدخل کی جانیوالی بھارتی سفارتکار دیویانی شدید ذہنی دبائو کا شکار

نئی دہلی (اے ایف پی) امریکہ میں ویزا سکینڈل کے بعد واپس بھارت پہنچنے والی سفارتکار دیویانی نے کہا ہے کہ مقدمہ کی وجہ سے اپنے بچوں کو چھوڑ کر آنا پڑا جس کی وجہ سے وہ غمزدہ اور شدید ذہنی دبائو کا شکار ہیں اور وہ چاہتی ہیں کہ انکو کلیئر کیا جائے۔ دیویانی کھوبڑا کی 7 اور 4 برس کی 2 بیٹیاں ہیں جو اب اپنے والد کے ساتھ امریکہ میں ہیں۔ دیویانی کا کہنا ہے کہ وہ قانونی جنگ لڑیں گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...