ایبٹ آباد: فاسفورس کی کان میں دب کر 2 مزدور ہلاک 4 زخمی

Jan 13, 2014

ایبٹ آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایبٹ آباد کے علاقے گل ڈانیا میں فاسفورس کی کان میں دب کر دو مزدور جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر امدادی ٹیموں نے ملبہ ہٹانے کا کام شروع کر دیا۔ زخمیوں اور نعشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ مزدوروں کی شناخت نہ ہو سکی۔

مزیدخبریں